Home
About
Contact
Home
Features
_Multi DropDown
__DropDown 1
__DropDown 2
__DropDown 3
_ShortCodes
_SiteMap
_Error Page
Mega Menu
Documentation
_Web Doc
_Video Doc
Download This Template
Ad Code
Responsive Advertisement
Random
3/random/post-list
Search This Blog
Powered by Blogger
Copyright © 2023 All Rights Reserved by SigmaSquadeducation.com
Wikipedia
Search results
Follow Us
facebook-f
youtube
Pages
Home
About Us
Contact Us
Terms & Condition
Disclaimer
Privacy Policy
Sitemap
Contributors
EducationPk
YT.DOT
Contact Form
Name
Email
*
Message
*
English (Compulsory) For Class IX - Unit 7.5 (STUDY SKILLS) - Abou Ben Adhem (Poem) - Word / Meanings, Translation, Paraphrasing a Poem And Summary
November 03, 2022
اردو - جماعت دہم (لازمی) - سبق 19 - اشعار کی تشریح
November 14, 2022
English (Compulsory) For Class IX - Unit 4 - The Great Visionaries - Questions And Answers
November 02, 2022
Home
Letters In Urdu - مراسلہ
Letters In Urdu - مراسلہ
EducationPk
October 29, 2022
مراسلہ نگاری
نوٹ:
-
مراسلہ وہ رسمی خطوط ہوتے ہیں جو کسی اخبار یا رسالے کے مدیر کو لکھے جاتے ہیں- عمومّا اسمیں کوئی علاقائی یا ملکی مسئلے کی طرف اخبار یا رسالے کے مدیر کی توجہ دلائی جاتی ہے اور اسکے حل کی تجویز مانگی یا دی جاتی ہے۔
مراسلہ نمبر۱:
اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ تحریر کیجیے جس میں کراچی میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلے کے حل کے لیے کم ازکم پانچ تجاویز دیجیے۔
مراسلہ نمبر2:
کسی اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ لکھۓ جس میں سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ اور ٹریفک کی بے قاعدگیوں سے متعلق مسائل کی طرف توجہ مبذول کرایۓ۔ |
- یا کسی اخبار کے مدیر کو خط لکھۓ جس میں کراچی کے سڑکوں پر ہونے والے حادثات کی روک تھام کے لیے تجاویز پیش کیجئے۔ |
- یا کسی اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ لکھۓ جس میں شہر میں ٹریفک کی بد انتظامی کی طرف ان کی توجہ دلایۓ۔
مراسلہ نمبر3:
اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ لکھۓ جس میں پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلے کے حل کے لئے تجاویز پیش کیجئے۔
مراسلہ نمبر4:
اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ لکھۓ جس میں پاکستان میں بجلی اور گیس کی کمی کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے توانائی کے بحران کے خاتمے کے لئے تجاویز دیجیۓ
۔
مراسلہ نمبر5:
اخبار کے مدیر کے نام ایک مراسلہ تحریر کیجۓ جس میں نقل کے بڑھتے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلے کے حل کے لئے تجاویز پیش کیجئے۔
مراسلہ نمبر6:
کسی اخبار کے مدیر کو ایک خط تحریر کیجیے جس میں بتائیے کہ ٹریفک کا شور اور دھواں کس طرح انسانی صحت کو متاثر کر رہا ہے۔
مراسلہ نمبر7:
کسی اخبار کے مدیر کے نام ایک خط تحریر کیجۓ جس میں شہر میں ہونے والی غیر اعلانیہ برقی رو کی باربار معطلی سے پیدا ہونے والے مسائل کی طرف متعلقہ حکام کا توجہ مبذول کروایۓ۔
-
یا کسی اخبار کے مدیر کے نام ایک خط لکھۓ جس میں اپنے علاقے کے ناقص انتظام کے سبب پیدا ہونے والی خرابیوں کا حال لکھۓ۔
مراسلہ نمبر 8:
اپنے علاقے کے اسپتال میں صحت و صفاٸی کی صورت حال پر اخبار کے ایڈیٹر کے نام مراسلہ تحریر کریں
Post a Comment
0 Comments
Social Plugin
Popular Posts
Essay On - Traffic Hazards In Karachi
November 08, 2022
English (Compulsory) For Class IX - Unit 4 - The Great Visionaries - Questions And Answers
November 02, 2022
English (Compulsory) For Class IX - Unit 7.5 (STUDY SKILLS) - Abou Ben Adhem (Poem) - Word / Meanings, Translation, Paraphrasing a Poem And Summary
November 03, 2022
Subscribe Us
Facebook
MrJaz
Sohani Sharma
Ahmedabad
Ahmedabad
Close Menu
0 Comments